لاہور،05 اکتوبر(اے پی پی ): باغ جناح کے نام سے معروف لاہور کا تاریخی مقام لارنس گارڈن ہمیشہ سے شائقین کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔

 پی ایچ اے لاہور نے باغ جناح کی رونقیں بڑھانے کیلئے ایک ایسے گائیڈڈ ٹوور کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے شائقین کو مربوط انداز میں باغ کی سیر کروائی جائے گی۔