لاہور ، 20 فروی (اے پی پی ): آج کے اس ترقی یافتہ دور میں جہاں پر روزانہ دنیا بھر میں تقریبا 82 کروڑ افراد بھوکے سوتے ہیں وہیں پر اللہ کا خوف رکھنے والے ایسے لوگ بھی موجود ہیں جوکہ کم وسائل ہونے کے باوجود غریب اور بے گھر افراد کےلئے کچھ کر گزرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔

لاہور  کے تاریخی  علاقے   چبرجی  میں ایسے  ہی ایک  نوجوان عبدالرحمان  نے دوستوں کیساتھ  مل کر   ایک  مشترکہ لنگر خانہ شروع  کر  رکھا ہے ،آغاز میں  50 مستحق افراد کو رات کا کھانا فراہم  کرنے والے  اس   لنگر خانے  سے اب 200 افراد کو  مفت کھانا کھلایا  جا رہا ہے ۔

 وی این ایس ،لاہور