چترال،07 جولائی (اے پی پی ):چترال کے تیس سال تاریح میں پہلی بار محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس نے اپنا سالانہ مرمت کا فنڈ واپس ہونے کے بجائے ترقیاتی کاموں میں خرچ کررہے ہیں۔ ترقیاتی بجٹ  سے بونی، گرم چشمہ، پریت، برنس  روڈ کی مرمت، حفاظتی دیوار کی تعمیر اور نالیاں بنائی جارہی ہیں، جس سے یقینی طور پر حادثات کی شرح  میں کمی  ہوگی اور لوگوں کی جان و مال محفوظ ہوں گی۔

وی این ایس،چترال