چترال، 30دسمبر ( اےپی پی): چترال  کے  خوبصورت علاقہ وادی برینس کو قدرت نے بے مثال خوبصورتی دی ہے یہ علاقہ موسم بہار میں بھی رنگین پھولوں، سبز درختوں کی وجہ سے خوبصورت لگتا ہے مگر موسم خزاں میں اس کے حسن کی بات کچھ ہی اور ہے۔ اس وادی میں خزان کے موسم میں ہر پتا پھول کی طرح خوبصورت  نظر آتا ہے جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ مزید  تفصیل کیلئے دیکھتے ہیں گل حماد فاروقی کی یہ خوبصورت رپورٹ۔۔۔۔۔۔