لاہور،11 فروری (اے پی پی ): چوتھے کبڈی ورلڈ کپ کے مقابلے لاہور میں جاری ہیں ، کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان، بھارت، جرمنی ،سیرا لیون، انگلینڈ ، ایران، کینیڈا، آسٹریلیا اور آذربائیجان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔
وی این ایس، لاہور