لاہور،11 جون ( اےپی پی): صدر ایون صنعت و تجارت لاہور   میاں طارق مصباح   نے اے پی پی سے بات کرتے ہوئے کہاہے کہ چھوٹے گھروں کی سکیم غریبوں اور بزنس کمیونٹی کیلئے اچھا فیصلہ ہے۔۔