میر پور، 25 ستمبر ( اے پی پی): وزیراعظم کی معاون خصوصی  برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  نے بروز بدھ میر پور میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  زلزلے کے بعد جاں بحق ہونے والے خاندانوں کے گھر  گئیں اور ان سے اظہار تعزیت  کیا۔اس موقع پر  معاون خصوصی  نے  فاتحہ خوانی بھی کی۔

سورس: وی این ایس، میر پور