اسلام آباد، 26 مئی ( اےپی پی): کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض لینے والوں نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کامیاب جوان پروگرام لون اپلائی کیا تھا جس کے تحت مجھے 20 لاکھ روپے ملے ہیں  جس سے میں نے پلاسٹک ری سائکلنگ کا پلانٹ لگایا ہے۔

 ہری پور کے ایک جوان نے کہا کہ میں نے موبائل اسسریز بنانے کے لیے لون لیا ہے اور میں وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔