اسلام آباد، 02 ستمبر،( اے پی پی): قومی کشمیر الائنس کی جانب سے نصب شدہ شاہراہِ سہروردی پر کرفیو کلاک پر دن گھنٹے اور منٹ درج ہیں جو بھارتی ریاست کی طرف سے کشمیر میں کرفیو لگا ے جانے کا وقت بتاتے ہیں۔ کرفیو کلاک کا مقصد عالمی ضمیر کو مسلہ کشمیر کے لیے جگانا ہے۔

وی این ایس، اسلام آباد