اسلام آباد، 24 مارچ ( اےپی پی): پاکستانی اداکارہ لیلا زبیری نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے  کہ کرونا کا واحد حل ویکیسنیشن ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے بھی ویکسین لگوائی ہے، یہ بلکل محفوظ ہے اور اس کے کوئی سائڈ ایفیکٹس نہیں  ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آپ بھی  ویکسین لگوایئے خود کو اور پاکستان کو محفوظ بنایئے۔