راجن پور، 14مئی(اے پی پی):کرونا جیسی وباء میں لاک ڈائون کے باعث دکانداروں کی شدید پریشانی کے حل کیلئے وزیر اعظم  عمران خان نے لاک ڈائون میں نرمی کرکے ان  دکانداروں کے چولھے ٹھنڈے ہونے سے بچالیئے۔لاک ڈائون میں نرمی سے حجام  اور بیوٹی پارلر کی دوکانیں بھی کھل گئی ہیں،حجام حضرات گورنمنٹ کے فیصلے سے خوش ہیں۔

اے پی پی/  آصف حبیب جکھڑ/حامد