بہاولنگر ،07 مئی (اے پی پی ):جہاں ہر  سال  رمضان المبارک میں سحر و افطار کےلئے خاص پکوانوں کا اہتمام بازاروں سے منگوا کر کیا جاتا ہے، وہیں اس بار کرونا وائرس کے باعث  بازاروں میں لاک ڈاؤن  کی صورتحال کی وجہ سے شہری  گھروں پر ہی  افطار دستر خوان کے مخصوص کھانے  خود تیار کررہے ہیں