لاہور،30جون (اے پی پی ):کورونا سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت کے بروقت اقدامات اور این سی او سی کی ہدایات پر عمل درآمد سے پنڈامک پر قابو پایا جانے لگا ہے ۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں  بھی  سمارٹ لاک ڈاؤن  کے بعد زندگی معمول  پر آنا شروع ہو   گئی ہے ۔

وی  این ایس،  لاہور