اسلام آباد، 08 دسمبر(اے پی پی ):کرونا وائرس پاکستان میں پھر سے پھیل رہا ہے ، حکومت کی جانب سے اختیاطی تدابیر کے طور پر سیاحت اور پبلک ٹرانسپورٹ جزوی طور پر کھلیں ہیں ، لیکن ہم اس لمحے پر لا پروہی بلکل نہیں کر سکتے ، سیاحتی مقامات پر جاتے ہوئے اور پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتے ہوئے کرونا سے متعلق اختیاطی تدابیر پر عمل کریں گے تو ہم محفوظ رہیں گے ۔