اسلام آباد، 24 مارچ ( اےپی پی): پاکستانی اداکارہ مشال خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں قوم سے اپیل کی ہے کہ مہربانی فرما کر ماسک استعما ل کریں ، لوگوں سے 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اپنے ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھوئیں/سیناٹائز کریں اور ہجوم میں جانے سے پرہیز کریں۔