راجنپور، 22اپریل(اے پی پی ):ملک بھر کیطرح ضلع راجنپور میں بھی وبائی مرض کرونا کو کنٹرول کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کیجانب سے مربوط حکمت عملی کے تحت احسن اقدامات کیئے گئے ہیں۔

اے پی پی / آصف حبیب جکھڑ /حامد