بہاولنگر،15 مئی (اے پی پی ):کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر برسرِپیکار ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ساتھ محکمہ پولیس کے ملازمین بھی اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر کرونا کو شکست دینے کے لئے کوشاں ہیں اور دن رات ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔ کرونا کیخلاف جاری جنگ میں پولیس ملازمین بھی خصوصی پذیرائی کے مستحق  ہیں۔