لاہور ،19 نومبر (اے پی پی ): لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے حکومت کی جانب سے جاری کردہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے مختلف ریسٹورنٹ اور دکانوں کو سیل کر دیا ۔