غذر ، 23 مئی (اے پی پی):گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کے بے ترتیب کورونا ٹیسٹ لینا شروع کردیے ہیں ، ابتدائی طور پر پانچ سو افراد کے نمونے گلگت لیبارٹیری بھیجے جارہیں ہیں۔

وی این  ایس، گلگت