اسلام آباد ، 08 دسمبر (اے پی پی ): اسپیکر قومی اسمبلی اسد  قیصر  نے کہا  ہے کہ حکومت کی  موثر پالیسی  کی وجہ سے کورونا کے خلاف جنگ   میں کافی کامیابی ملی ہے ، لیکن  اس  کے

ا ثرات ابھی بھی  موجود ہیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ احتیاط کی جائے کیونکہ  احتیاط اس   بیماری   کا   واحد علاج ہے ۔

کرونا  ایس او پیز  پر  عملد آمد  سے   متعلق    اپنے  ویڈیو پیغا م   میں اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ حکومت کی  طرف سے دئے  گئے ایس او پیز پر عمل کریں ۔