لاہور ، 19 اگست (اے پی پی ): کھیت سے پلیٹ تک محفوظ خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا زہریلے پانی سے اُگی سبزیوں کے خاتمے کے لیے گرینڈ آپریشن جاری ہے ، ہزاروں کلو تیار سبزیاں ہل چلا کر تلف کر دی گئیں۔