لاہور، 20 جولائی (اے پی پی ): پنجاب فوڈ اتھارٹی کا عوام تک معیاری خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے کھیت سے  پلیٹ تک خوراک کی ترسیل کے تمام مراحل کی نگرانی کیلئے صوبہ بھر میں صحت دشمن عناصر کے خلاف مسلسل آپریشن جاری ہے، پنجاب بھر میں 1168مقامات کی چیکنگ کی گئی اور 121فوڈ پوائنٹس کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

 وی این ایس ،لاہور