عارفوالا،09مئی(اے پی پی):گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی مٹی کے بنائے ہوئے برتنوں کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے جبکہ عارفوالا میں بنائے جانے والے مٹی کے برتن اپنی مثال آپ ہیں۔

اے پی پی /محمد سعید نوئی/قرۃالعین