لاہور، 20اکتوبر(اے پی پی ):مقامی ہوٹل میں گلوکار طاہر عباس کا نیا گانا موٹروے کی لانچنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور گانے کو سپر ہٹ قرار دیا۔