غذر،09 اگست (اے پی پی ):ملک بھر کی طرح ضلع غذر میں ٹائیگر فورس پلانٹیشن ڈے منایا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں گاہکوچ سٹی پارک میں پانچ سو ٹائیگر فورس نے پودے لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا ۔

اے پی پی /جاویداقبال/حامد