غذر،08 مئی(اے پی پی ):وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایات کے مطابق نادرا آفس گاہکوچ کو  عوام کیلئےکھول دیا گیا ہےجہاں آنگھوٹے کی تصدیق کرنے کے علاوہ شناختی کارڈ کے حوالے سے کام جاری ہے۔

 آنگھٹوں کی تصدیق کے بعد مستحقین کو احساس کفالت پروگرام سے امداد ملنا شروع ہو جائے گی۔

نادرا حکام نے سماجی فاصلے کے علاوہ صفائی کا بھی خصوصی انتظام کیا ہے