غذر،13مارچ(اے پی پی): وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، اس سلسلے میں گاہکوچ میں عملے کی تربیت کیلئے پانچ روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

مزید بتا رہے ہیں غذر سے اے پی پی کے نمائندے جاوید اقبال