لاہور،23 نومبر (اے پی پی ):  گھرُکی ہسپتال لاہور میں سکولیسز (scoliosis) ریڑھ کی ہڈی کے ٹیڑھے پن کا ویک منایا جا رہا ہے ،جس میں ریڑھ کی ہڈی کو سیدھا کرنے کے جدید طریقہ علاج پر ریسرچ اور آپریشن کیے جا رہے ہیں۔