لاہور ، 10 جون (اے پی پی ):لاہور   چیمبر آف کامرس  اینڈ اینڈسٹریز  کے سینئر  وائس صدر ناصر  حمید  خان  نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ گورنمنٹ تاجروں کے مسائل کو سمجھتے ہوئے اچھا بجٹ پیش کرے گی۔