لاہور، 05 اگست  (اے پی پی ): یوم استحصال کشمیر کے موقع پر صوبائی دارالحکومت لاہور میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان  بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری  محمد سرور  کی قیادت میں ریلی نکالی گئی جس میں صوبائی وزراء اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

اے پی پی / عبدالرحمن رانا /حامد