بورے والا، 05 فروری(اے پی پی ):یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بورے والا میں یوگا کونسل کی طرف سے ورزش کے ساتھ “یکجہتی کشمیر سپیشل یوگا سیشن” کا اہتمام کیا  گیا  جس میں بجے ،بوڑھے اور جوان یوگیوں  نے کالج روڈ پر منفرد انداز میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کی ۔

 اس حوالے سے دیکھتے ہیں اپنے نمائندے اصغر علی جاوید کی یہ رپورٹ۔۔