لاہور، 11 جون (اے پی پی ): صدر ایوان صنعت و تجارت لاہور میاں طارق مصباح نے کہا ہے کہ آئی ٹی سیکٹر کو بجٹ میں جو خصوصی مراعات دی گئی ہیں اس سے یہ سیکٹر مزید ترقی کرے گا۔