بہاولپور، 07 جون (اے پی پی ):اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور مختلف  علوم پڑھانے کے ساتھ ساتھ جامعہ کے اندر جنگلی حیات کو بھی قدرتی ماحول فراہم کرتاہے جو نہ صرف اس شعبے کے طلباء و طالبات کو تحقیق کیلئے بہترین موقع فراہم کرتاہے بلکہ سیاحوں کو بھی انہیں قریب سے دیکھنے کی بہترین کاوش ہے۔

 مزید تفصیل کے لیے دیکھتے ہیں گل حماد فاروقی کی یہ خصوصی رپورٹ