اسلام آباد، 10 جون ( اےپی پی): اسلام  آباد میں عام شہری نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی سروے کے اعدادو شمار خوش آئند ہیں۔ ہمارا ملک ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہے۔

اس نے مزید کہا کہ جس طرح وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایا  اس طرح ہمیں آئی ایم ایف سے جلد چھٹکارا مل جائے گا ۔ اور ہمارا ملک ترقی کرے گا۔