لاہور، 11 جون ( اےپی پی): بجٹ کے متعلق عام آدمی نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ عوام دوست ہے

کورونا کے باوجود پاکستانی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔۔۔