لاہور ، 11 جون (اے پی پی ): سابق صدر ایل سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ  بجٹ  2021-22 پر  اپنے  تاثرات کا  اظہار کرتے ہوئے  کہا  ہے کہ یہ ایک اچھا اور متوازن بجٹ ہے ،حکومت نے لوگوں کو ریلیف دینے کی کوشش کی ہے ۔