لاہور ، 11 جون (اے پی پی ): نائب صدر ویمن چیمبر آف کامرس زرتاشیہ عمر  نے بجٹ  2021-22  پر اپنے تاثرات کا  اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کافی عوام دوست بجٹ ہے۔