اسلام آباد، 11 جون (اے پی پی ): پارلیمانی سیکریٹری منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات کنول شوذب  نے وفاقی    بجٹ   2021-22 کے  حوالے   سے اپنے  تاثرات کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ  حالیہ  بجٹ  کمزور طبقہ کو اٹھانے کے لئے  ایک  جامع پیکج دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس بجٹ میں  آنے والے دس، بیس سال کا وژن ہے۔

کنول شوذب   نے مزید   کہا کہ معاشی اعشاریے حقیقت پر مبنی ہیں۔