اسلام آباد۔3جون  (اے پی پی):سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم  نے اے پی پی نیوز  سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آذربائیجان سے تعلقات  حکومتوں تک محدود نہیں بلکہ عوام تک بھی ہیں۔ دونوں ممالک کی مذہبی اور تاریخی پس منظر ہے۔ کشمیر اور ناگور نوقر ہباخ کے اوپر دونوں کا یکساں موقف ہے۔