سیالکوٹ، 21 مئی(اے پی پی):یوم یکجہتی فلسطین پر نکالی گئی احتجاجی ریلی میں شریک شہریوں نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف پوری دنیا کے مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے ہونا چاہیے اور ہمیں سفارتی اور اخلاقی طور پر نہتے فلسطینیوں کی آواز بنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل انسانی حقوق کی پامالیوں اور جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے،اقوام متحدہ اسرائیل کی ان کارروائیوں کی مذمت کرے۔

ا