لاہور ، 11 جون (اے پی پی ): نائب صدر ایل سی سی آئی طاہر منظور نے   وفاقی   بجٹ 2021-22 کو    عوام   دوست  قرار د یا ہے ۔انہوں نے  کہا کہ مجموعی طور پر بجٹ میں بہت سارا ریلیف دیا گیا ہے۔