لاہور ، 10 جون (اے پی پی ):لاہور   چیمبر آف کامرس  اینڈ اینڈسٹریز  کے   وائس صدر طاہر منظور چوہدرینے کہا ہے کہ محصولات میں اضافے کیلئے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے حکومتی اقدامات خوش آئند ہیں۔