لاہور، 27 مئی ( اےپی پی): معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دورہ پر  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی اپوزیشن کے ساتھ میچ آتا ہے تو سب تحریک انصاف کے ارکین عمران خان کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں ۔وزیر اعظم عمران خان کسی سے بلیک میل نہیں ہوتے۔