اسلام آباد، 11 جون (اے پی پی ): رکن قومی اسمبلی عامر کیانی نے وفاقی    بجٹ   2021-22 کے  حوالے   سے اپنے  تاثرات کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ    پِسے ہوۓ طبقہ کے لئے  ایک  ریلیف بجٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ  بجٹ میں  چھوٹی گاڑیوں میں ٹیکس کی چھوٹ دی   گئی ہے  جبکہ   یہ  بجٹ ہیلتھ سیکٹر میں بہتری لائے گا۔