چترال،02 جون(اے پی پی ): ملک کے دیگر حصوں میں گنا اور گندم کو نقدی کا فصل سمجھا جاتا ہے اسی طرح چیری بھی چترال کا کیش فروٹ ہے مگر یہاں کولڈ سٹوریج نہ ہونے اور سڑکوں کی حراب حالت کی وجہ سے یہ  ملک کے بڑے مارکیٹوں تک نہیں پہنچ پاتا جس کی وجہ سے زمینداروں اور اس کے سوداگروں کو بھی کوئی خاص فائدہ نہیں پہنچتا۔

مزید تفصیل  کیلئے دیکھتے ہیں گل حماد فاروقی کی یہ رپورٹ