اسلام آباد، 11 جون (اے پی پی ): معاون خصوصی سی ڈی اے افیئرز علی نواز اعوان  نے  وفاقی    بجٹ   2021-22 کے  حوالے   سے اپنے  تاثرات کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ  وفاقی   بجٹ  سے پاکستان کی سمت واضح ہوئی ہے۔انہو ں نے کہا کہ   کامیاب  پالیسیوں  کے  باعث کورونا وباء سے دنیا پیچھے گئی جبکہ پاکستان آگے گیا۔