لاہور ، 10 جون (اے پی پی ):لاہور   چیمبر آف کامرس  اینڈ اینڈسٹریز  کے   وائس صدر طاہر منظور چوہدری نے کہا ہے کہ کنسٹرکشن سیکٹر کی طرح اگر انڈسٹری کو بھی ٹیکس میں چھوٹ دی جائے تو یہ بہت بڑا ریلیف ہو گا۔